• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،اس مثال کا عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیاجب ایک ڈرائیور کی لاپرواہی سے ننھا بچہ موت سے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔

یہ خطرناک حادثہ چین کے صوبے Shandongمیں پیش آیا جہاں ایک سڑک پر بچہ اپنے کھیل میں مصروف تھا کہ اچانک مخالف سمت سے آتی گاڑی کے ڈرائیور نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی سے ایک ننھے بچے کو روند ڈالا لیکن یہ بچہ گاڑی کے نیچے آنے کے بعد بھی معجزانہ طور پر بچ نکلا اور خراش تک نہ آئی جبکہ ڈرائیور کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین