وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار سینئر سیاستدان ہیں انہیں ضد نہیں کرنی چاہیے۔
ایک بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم مزید دھڑے بندی کا شکار ہے۔
صوبائی وزیر نے مزیدکہا کہ پیپلز پارٹی پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام بلاجواز ہے ،ہمیں خرم شیرزمان کا ووٹ نہیں چاہیے،وہ بتائیں کس نے انہیں پیشکش کی ہے۔