• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص چیمبر کے تحت ایف بی آر کے حوالے سے سیمینار

ڈگری( نامہ نگار)میرپورخاص چیمبر آف کا مرس انڈسٹری کی جانب سے تاجربرادری کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر وفاقی ٹیکس محتسب کے ایڈوائزر انچارج منظور قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی ٹیکس محتسب کا کام تاجر برادری کے لیے سہولتیں پیدا کرنا ہے۔ سیمینار سے میرپورخاص چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے صدر غلام محمد سومرو ،آصف معراج راجپوت ،مرزااعظم بیگ ،انیس الرحمٰن شیخ،امین میمن نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین