آپ آف لائن ہیں
منگل6؍رمضان المبارک 1439ھ 22؍ مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لزبن(نمائندہ جنگ) پاک سرزمین پارٹی یورپ کے نگران شکیل عمر اور راحیل حسین کی سربراہی میں ایک اجلاس لزبن میں منعقد ہوا جس میں پاک سرزمین پارٹی پرتگال کی تشکیل کے لیے سات رکنی کابینہ نامزد کی گئ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شکیل عمر نے کہا کہ بانیان پاکستان کی اولادوں کی حب الوطنی کو ایک شخص کی وجہ سے شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا تھا، پاک سرزمین پارٹی کے قائدین نے اس تاثر کو غلط ثابت کر کے آنے والی نسلوں کے لیے پاکستان کو ایک محفوظ ریاست بنانے کا عزم اور جدوجہدکا آغاز کر رکھا ہے، ہم نے پاکستانی عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے جس کا بنیادی مقصد خود مختار اور بااختیار پاکستان ہے اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی سے عوام کو حقوق کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں