• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ بی تھانے کی حدودسائٹ ایریا میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 21سالہ سید مقرب شاہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ،جبکہ مختلف واقعات میں 3افراد زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین