آپ آف لائن ہیں
منگل6؍رمضان المبارک 1439ھ 22؍ مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

اسلام کوٹ(نامہ نگار)مٹھی میں حاملہ خاتون دوران زچگی بچے سمیت دم توڑ گئی۔مزید 4 بچے لقمہ اجل بنے۔حالات کشیدہ محکمہ صحت خاموش تماشائی۔ خاتون کی ہلاکت پر ورثاء کا اسپتال عملے کے خلاف احتجاج ۔لاش رکھ کر دھرنا دیا گیا۔ادھر مٹھی سول اسپتال مین 22بچے زیرعلاج بتائے جا تے ہیں ان میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت وبائی امراض کے باعث بچوں کے اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ہے۔بد انتظامی و سہولیات کے فقدان نے ماں اور بچوں کی زندگیوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔گذشتہ روز ضلعی اسپتال مٹھی میں داخل حاملہ خاتون لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث بچے سمیت چل بسی۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں