آپ آف لائن ہیں
جمعرات 8؍رمضان المبارک 1439ھ24؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ٹریفک پولیس کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم روڈ (پیر صبغت اللہ شاہ راشدی ) پر نیو ٹائون سے نیشنل اسٹیڈیم برج تک ترقیاتی کاموں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، جو کہ ترقیاتی کام مکمل ہونے تک جاری رہے گی،ٹریفک پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جن شہریوں کو نیوٹائون سے کارساز اور ملینیم شاپنگ مال ،ڈالمیا اور گلستان جوہر جانا وہ یونیورسٹی روڈ سے راشد منہاس روڈ کا روٹ اختیار کریں،ٹریفک پولیس کے مطابق اس کے علاوہ ٹریفک فلو کے متعلق معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1915پر رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں