• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج اجلاس نہیں، ترجمان فاروق ستار خاموش کار کنوں کا عامر خان سے رابطہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ داکٹر فاروق ستار کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کو پی آئی بی کے پارک میں کار کنوں کا کوئی اجلاس طلب نہیں گیا ہے، دوسری جانب اس بات کی اطلاعات ہے کہ طویل عرصے سے خاموش سنیئر رہنمائوں اور کارکنوں نے جن میں مہاجر قومی موومنٹ کے کارکن بھی شامل ہیںرابطہ کمیٹی کےسنیئر رکن عامر خان سے رابطہ کر کے ان کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
تازہ ترین