آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (مقصود اعوان) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 3مارچ کو سینیٹ کی 12 نشستوں پر ہونے والے ا نتخاب میں اپنے امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیارکر لی ۔ ملاقاتوں، رابطوں اور دعوتوں کے اہتمام کیلئے ہر امیدوارکیساتھ ایک صوبائی وزیر کی ڈیوٹی لگادی گئی، امیدواروں کو ووٹ دلوانے اور ووٹ ڈالنے کے طریق کار سے آگاہی کیلئے صوبائی وزراء اور ماہرین انتخابی امور پر مشتمل 12 گروپ تشکیل دیئے گئے۔ ہر امیدوار کے ساتھ ایک صوبائی وزیر کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو3 مارچ تک اپنے متعلقہ امیدوار کی اراکین (ووٹرز) سے ملاقاتوں، رابطوں اور دعوتوں کا اہتمام کرے گا۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں