• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسوری کو ٹکٹ نہ ملنے پر سینیٹ انتخاب سے دستبرداری کا مشورہ دیا گیا، رابطہ کمیٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید فیصل سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سےجب پی آئی بی پوری رابطہ کمیٹی گئی تھی تو یہ کہا گیا کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا جاتا تو ایم کیوایم سینیٹ انتخاب سے ہی دستبردار ہوجائے ، ہم میں سے کوئی کارکن کامران ٹیسوری کی اہمیت سمجھنے سے قاصر ہے کہ خدانخواستہ وہ الیکشن نہ لڑے تو ایم کیوایم ، قومی،صوبائی اوربلدیات کا الیکشن بھی نہ لڑے ۔
تازہ ترین