آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍رمضان المبارک 1439ھ 27؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانا پیپلزپارٹی کا مشن ہے،جمعہ کو مسلم لیگ ن با جوڑ کے رہنما نوابزادہ انیس خان کی قیادت میں ایک وفد نے آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، زرداری نے انہیں پیپلزپارٹی میں شمولیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ وفاق اور صوبوں میں انتخابات جیتیں گے اور حکومت بنائیں گے فاٹا ہماری ترجیح ہے وہاں بجلی پیدا کریں گے۔صنعتیں لگائیں گے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں