آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پاسدار کے مرکزی صدر راجہ شاہد حسین نے لطیف آباد میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر گلی میں سیوریج کا پانی بھرا ہوا ہے، سڑکیں اور پارکس تباہ حالی کا شکار ہیں، پرویز مشرف کے دور میں جو کام ہوا وہ لوگ آج بھی یاد کر کے دعائیں دیتے ہیں، مشرف دور میں جو سڑکیں بنی تھیں وہ اب تباہ حالی کا شکار ہیں، جو پارکس بنے تھے اب کھنڈر بن چکے ہیں، آج بلدیاتی نظام موجود ہے، بلدیاتی نمائندے بھی موجود ہیں لیکن کوئی کام نہیں کیا جارہا، شہر کھنڈر بنا ہوا ہے، اجلاس سے اقبال عابدی نے بھی خطاب کیا۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں