آپ آف لائن ہیں
جمعرات 8؍رمضان المبارک 1439ھ24؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ میں لائسیم اسکول نے بے ویو کالج کو ہرا دیا۔ لائسیم نے 164رنز بنائے۔ کپتان عذیفہ محمود نے79رنز کی اننگ کھیلی۔ بے ویو کالج کی ٹیم 157رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ کپتان عبد اللہ افضل نے76رنز بنائے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں