آپ آف لائن ہیں
منگل6؍رمضان المبارک 1439ھ 22؍ مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی ضرب عضب قومی یکجہتی پاکستان روڈ سائیکل ریس 11 فروری اتوار کو اسٹارگیٹ پر ہوگی۔ مہمان خصوصی چیئرمین ڈی ایم سی ملیر جان محمد بلوچ، عبدالخالق مروت، کیپٹن محمد عارف، میجر (ر) عشرت خان، سیکرٹری سندھ اسپورٹس بورڈ ڈاکٹر نیاز علی عباسی ہوں گے ۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں