• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (اے پی پی) قومی خواتین کرکٹ کھلاڑی بسمعہ معروف ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ملتان میں ہونے والے ون ڈے خواتین ٹرائنگولر کرکٹ ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گی۔ بسمعہ معروف جو کہ پی سی بی چیلنجرز ٹیم کی کپتان تھیں ان کی جگہ سدر ہ امین کو کپتان مقرر کیا گیاہے جبکہ ثناء تاج کو متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین