آپ آف لائن ہیں
جمعرات 8؍رمضان المبارک 1439ھ24؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود ڈومیسٹک سیزن میں بہترین کارکردگی پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے رنز کے انبار لگاتے ہوئے انوکھا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ لیفٹ ہینڈ ٹاپ آرڈر بیٹسمین نے جاری سیزن میں مجموعی طور پر اب تک 1237 رنز اسکور کیے ہیں ان کی اوسط 137 .44 فی اننگز ہے۔ اس سے یہ سیزن میں 100 رنز سے زائد کی اوسط سے ایک ہزار یا زیادہ رنز بنانے کا اعزاز صرف آسٹریلیا کے سابق بیٹسمین مائیکل بیون کو حاصل تھا۔ انہوں نے سال2000میں 109کی اوسط سے 1201 رنز بنائے تھے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں