آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر عیسی لیب سیپک ٹاکرا چیمپین شپ 10 اور 11 فروری سے نارتھ کراچی جم خانہ میں کھیلی جائے گئی۔ اس بات کا اعلان پاکستان سپک ٹاکرا فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نوشاد احمد خان نے پریس کانفرنس میں کیا۔ ان کے ہمراہ ڈاکٹر فرحان عیسی، سندھ سپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے چیرمین ڈاکٹر عارف حفیظ، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجنیر محفوظ الحق بھی موجود تھے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں