• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص،انٹر امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی ہدایت

میرپورخاص( نامہ نگار)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے چیئرمین پروفیسر برکت علی حیدری اے دستی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم 22فروری تک تعلیمی بورڈ میرپورخاص میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
تازہ ترین