• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرین کا لیبارٹری میں انسانی انڈوں کی افزائش کا دعویٰ

 ٹیکساس(جنگ نیوز)امریکی شہر ایڈن برگ میں ماہرین نے لیبارٹری میں انسانی انڈوں کی افزائش کا دعویٰ کیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ ایسے بچوں کیلئے مفید ہونگے کہ جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں،ماہرین کاکہنا ہے کہ ان کے کیلنک استعمال سے قبل ابھی اس پر بہت سا کام کیا جانا باقی ہے۔ 
تازہ ترین