• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ ، 8 سالہ بھارتی بچی کی ریاضی کے مقابلے میں نمایاں کارکردگی

 کراچی(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ہونے والے ریاضی کے ایک مقابلے میں بھارت کی 8 سالہ سوہنی رائے چودھری نے دنیا کے 100 ہال میں سے نمایاں رہی،سوہنی کا کہنا ہے کہ وہ اس مقابلے میں کامیابی پر بہت خوش ہے،سوہنی کے والد ایم بی اے فنانس ہیں جبکہ ان کے دادا ڈی این رائے لوکومو ٹو اینجینئر ہیں۔سوہنی سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ریاضی کے مضمون میں دلچسپی لیتی رہی ہے اور سوہنی نے رواں برس برمنگھم میں یہ مقابلہ نیلسن پرائمری اسکول کی طرف سے کیا تھا۔ 
تازہ ترین