• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: سندر کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک شخص ہلاک

Lahore Police Action At Sander One Man Killed

لاہور سندر کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو مشکوک افراد جا رہے تھے ، ڈولفن پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔

جوابی فائرنگ کے نتیجے میں وقار نامی شخص ہلاک جبکہ ریحان زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین