• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں دہلی، ہریانہ ہائی وے پر واقع ’رن وے ون‘ نامی ریسٹورنٹ نے دھوم مچا دی ہے۔

india02

دنیا بھر میں کئی ایسے ریسٹورنٹ ہیں جو اپنے لذیذ کھانوں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن بھارتی ریاست ہریانہ میں ’رن وے ون نامی ریسٹورنٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

india01

سابقہ بھارتی ایئر ہوسٹس شروتی ککڑ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ایئر انڈیا کا اے 320 طیارہ خریدا اور پھر اُسے ’رن وے ون‘ نامی خوبصورت ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیا۔

india04

طیارے میں کھانا بھی فلائٹ اٹینڈنٹ کا لباس زیب تن کیے ویٹرز پیش کرتی ہیں اور پوری طرح سے طیارے والا ماحول بنایا گیا ہے۔

منفرد نوعیت کے اس ریسٹورنٹ میں آکر صارفین نہ صرف جہاز میں بیٹھنے کا شوق پورا کرتے ہیں بلکہ لذیذ کھانوں کا لطف بھی اُٹھاتے ہیں۔

 

تازہ ترین