• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلف ڈائیونگ کے شو ق میں مبتلاپالتو کتے کی دھوم

یوں تو خطروں کے کھلاڑی اکثر کلف ڈائیونگ کرتے ہوئے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں تاہم اس شوق میں صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی مبتلا ہو چکے ہیں ۔

جی ہاں ہم آپ کو ملواتے ہیںیورپی ملک مالٹا سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے پالتو کتے سے جو اپنے مالک کے ساتھ ملکر بلندو بالا چٹانوں سے گہرے سمندر میں چھلانگ لگا تا ہے اوراس پر اعتمادی سے کلف ڈائیونگ کرتا ہے کہ ساحل پر موجود ہر شخص حیران رہ جاتا ہے۔

تازہ ترین