آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس میں کرلنگ مقابلے کے دوران روسی خاتون کھلاڑی زمین پر گر گئی۔

مکس ڈبلز ایونٹ میں روس اور ناروے کی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔

x
Advertisement

کھیل کے آخری مرحلے میں روسی کھلاڑی اینستاسیا بریزگالووا Anastasia Bryzgalova پیچھے موجود کرلنگ بال کو نہ دیکھ سکیں اور اس سے ٹکرا کر نیچے گر گئیں۔

اس موقع پر ان کے ساتھی کھلاڑی نے فوراً انہیں سہارا دیا۔

روسی ٹیم نے اس کھیل میں ناروے کی ٹیم کو شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کرلیا۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں