• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آف ڈیفنس کانفرنس، امن و استحکام کیلئے تعاون پر اتفاق

Chief Of Defense Conference Agreed On Cooperation For Peace And Stability

چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں امن و استحکام کے لئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کابل میں ہونے والی کانفرنس میں امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے بھی شرکت کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں افغانستان، قازقستان، کرغیزستان ،تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کےآرمی چیفس بھی موجود تھے ۔

اس موقع پر تمام آرمی چیف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے باہمی تعاون جاری رکھا جائےگا۔

تازہ ترین