آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍رمضان المبارک 1439ھ 27؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
International Umpire Decision Review System Rules Will Use In Pakistan Prime League

پاکستان سپر لیگ کے دوران پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال آئی سی سی معیار اور قوانین کے مطابق ہوگا۔

آئی سی سی نے ٹی 20 میچوں میں بھی ڈی آر ایس کی اجازت دےدی ہے، ڈی آر ایس سسٹم کو پی ایس ایل 2017 کے میچز میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔

x
Advertisement

پی سی بی نے پی ایس ایل میں ریفر ی اور امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والوں کےلئے ورکشاپ کا اہتمام کیا ہے۔

منگل سے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے تمام میچوں میں ڈی آر ایس کے استعمال کے لئے امپائروں اور ریفریز کے لئے دو روزہ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے امپائرز کوچ ڈینس برنس شرکاء کو لیکچر دیا۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں