آپ آف لائن ہیں
جمعہ9؍ رمضان المبارک 1439ھ 25؍مئی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ایئر لائن کے جہاز میں ایک خطرناک صورتحال اُس وقت پیش آئی جب دوران پرواز جہاز کے انجن سے پُرزے گرنے لگے جس نے مسافروں کو کوفزدہ کردیا۔

یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب سین فرانسسکو سے ہنو لولوجالی والی امریکی ایئر لائن کی فلائٹ کی لینڈنگ میں صرف 36منٹ باقی تھے کہ دوران پرواز اچانک جہاز کے ایک انجن کے پُرزے گرتے ہوئے ہوا میں اُٹڑنے لگے جس کے باعث مسافروں میں خوف و حراس پھیل گیا جبکہ کچھ نے یہ خوفناک منظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔

x
Advertisement

انجن کے اس خطرناک صورتحال کے سبب خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا اور فلائٹ بحفاظت لینڈ کر گئی جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور ایئرلائن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں