• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روز دہی استعمال کیجئے، شوگر کے مرض سے بچیئے

Daily Usage Of Yougart Is Prevent From Sugar

دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے۔

ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف 28گرام دہی کھانے سے شوگر کی بیماری کے خطرات کو 20فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دہی میں پائے جانے والے صحت بخش بیکٹیریا بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو جسم کو زہریلے اور خطرناک مواد سے پاک کرتا ہے جبکہ اس کا باقاعدہ استعمال شوگر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

 

تازہ ترین