• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آ ٓئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کاٹارگٹ 58ہزارارب روپے

Target Of Fbr For Next Year Is 58 Thousand Billion Rupees

مالی سال 2018-19ء کے وفاقی بجٹ میں ایف بی آر کاسالانہ میزانیاتی ہدف 58ہزارارب روپے کے لگ بھگ مختص کئے جانے کاامکان ہےجورواں سالانہ ریونیو ہدف سے18فیصد زیادہ ہوگا۔

رواں مالی سال 2017-18ء کیلئے ایف بی آر کا سالانہ میزانیاتی ہدف 4013ارب روپے کا ہے‘ جسے حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر نے ابھی سے ہنگامی اقدامات لینا شروع کر دیئے ہیں۔

ان میں سے ایک ہنگامی قدم ہفتے کے روز ملک بھرمیں ان لینڈ ریونیو اورکسٹم کے دفاتر کھلے رکھ کر کیا گیا، آئی آر اور کسٹم کے دفاتر وفاقی بجٹ کے اعلان کے دن تک ہر ہفتے کے روز کھلے رکھے جائیں گے۔

تازہ ترین