• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلجیم :مشکل سے تشخیص کی جانیوالی بیماریوں پر تحقیق کیلئے فنڈ قائم

Belgium Fund Build For Research On Diagnoses Of Difficult Diseases

دنیا بھر میں آج غیر معمولی اور کم یاب بیماریوں کا دن منایا جا رہا ہے، ایک تحقیق کےمطابق یورپ بھر میں 30 ملین لوگ 7000 غیر معمولی اور کم یاب بیماریوں کا شکار ہیں ۔

اس حوالے سے بلجیم کی کنگ بودویں فاونڈیشن نے ان بیماریوں پر تحقیق کیلئے 4 ملین یورو پر مشتمل ایک فنڈ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہےجس کے تحت 10 کم یاب بیماریوں پر تحقیق کرنیوالے ہر سائنسدان کو 500000 یورو تک کا جینریٹ پرائز نامی انعام دیا جائے گا ۔

کنگ بودویں فاونڈیشن کے مطابق یہ وہ بیماریاں جن کی یا تو تشخیص نہیں ہو پاتی یا پھر اس کی تشخیص میں بہت دیر لگتی ہے ۔

تازہ ترین