• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد؛مسالوں میں استعمال کیے جانے والا بھوسہ اورمضرصحت تیل برآمد

Hyderabad Raid Unhygenic Oil Used In Spices

بلدیہ حیدرآباد کے شعبہ فوڈ کے عملے نے شہر کے مختلف کارخانوں میں چھاپے مارکر مرچ مسالوں میں استعمال کیے جانے والا بھوسہ اورمضر صحت تیل برآمد کرلیا۔

فوڈ کنٹرولنگ آفیسر کےمطابق جن کارخانوں پر کارروائی کی گئی ہے ان میں اکثریت کارخانوں کے فوڈلائسنس اورٹریڈ مارک نہیں ۔

آفیسر کا کہنا ہے کہ تیار کئے جانے والے مسالا جات پرکوئی ایکسپائیری تاریخ بھی درج نہیں کی جاتی ہے۔

تازہ ترین