• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حصص بازار: کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر 473 پوائنٹس کا اضافہ

حصص بازار : 100انڈیکس 473 پوائنٹس کے اضافے پر بند

پاکستان حصص بازار میں کاروبار ی ہفتے کا اختتام 473 پوائنٹس کے اضافے پر ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس نے 1150 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا جبکہ ہفتے کے دوران 90 کروڑ حصص کے سودے 41 ارب روپے میں ہوئے۔

کاروباری ہفتے کے دوران مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن میں 122 ارب روپے کا اضافہ ہوا تاہم ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9110 ارب روپے ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 43470 پر تھا۔

تازہ ترین