• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک،100 انڈیکس 88 پوائنٹس اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک،100 انڈیکس 88 پوائنٹس اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا ،100 انڈیکس میں دن کا اختتام 88 پوائنٹس کے اضافے پر ہوا ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 43 ہزار 829 پرکیا۔

کاروبار کے دوران 13 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے ،جن کی مالیت 5 ارب 93 کروڑ روپے رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے بڑھ کر 9149 ارب روپے ہوگئی۔


تازہ ترین