• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارمیلا کی شادی کی دوسری سالگرہ،تصاویر انسٹا گرام پر

ارمیلا کی شادی کی دوسری سالگرہ،تصاویر انسٹا گرام پر

بالی وڈ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ سادگی سے منائی لیکن انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی تصویرخوب مقبول ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر محسن اختر میر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کا یہ دور بہت خوبصورت ہے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اداکارہ ارمیلا اور محسن اختر میر کی شادی 3 مارچ 2016ءمیں ہوئی تھی۔


تازہ ترین