• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم کے ہسپتالوں میں پرپل پوائنٹ آٹومیٹک ٹیلی فونک متعارف

برمنگھم کے ہسپتالوں میں پرپل پوائنٹ آٹومیٹک ٹیلی فونک متعارف

برمنگھم میں نیشنل ہیلتھ سروس نے مختلف زبانیں بولنے والوں کی سہولت کے لیے ہسپتالوں میں پرپل پوائنٹ آٹومیٹک ٹیلی فونک سروس شروع کردی۔

سروس کا افتتاح ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ سروس ایلیسن بِنز اور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کونسلر وسیم ظفر نے کیا، اس موقع پر ان نے کہا کہ مریض مترجم کے بغیر ہی اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئےاپنی زبان کا بٹن دبا کر ڈاکٹر کو مسئلہ بیان کر سکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی طور پر پانچ زبانوں پر یہ سروس تین ہسپتالوں میں میسر ہو گی بعد میں اس کادائرہ وسیع کردیا جائےگا۔

تازہ ترین