• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرلر فلم 'مینٹل ہے کیاکا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا

بالی و وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار راجکمار راؤجلد نئی فلم میں نظر آئیں گے جس کا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی سائیکلوجیکل تھرلر فلم 'مینٹل ہے کیا میں اداکارہ کنگنا رناوت اور راج کمار راؤ ایک ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جس پہلا پوسٹر ہدایتکارہ ایکتا کپور نے سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیاہے۔

تھرلر فلم 'مینٹل ہے کیاکا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا

کنگنا رناوت ان دنوں اپنی نئی فلم 'کوئین ' کی شوٹنگ کررہی ہیں جبکہ راجکمار راؤکی نئی فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ چند ماہ قبل ریلیز ہوچکی ہے دونوں اداکار جلد نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کریں گے۔

تازہ ترین