• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آسکرز، ’بہترین اداکارہ ‘کا ایوارڈ چرانے والا شخص گرفتار

آسکرز، ’بہترین اداکارہ ‘کا ایوارڈ چرانے والا شخص گرفتار

گزشتہ روز دنیا کے معتبر ترین ایوارڈآسکرز کی تقریب لاس اینجلس میں منعقد کی گئی جس میں بہترین اداکارہ کا اعزاز فرانسیس میکڈورمینڈ کو فلم ’تھری بل بورڈز آؤٹ سائڈ ایبنگ میسوری‘ کیلئے دیا گیا تاہم تقریب کے بعد ہونیوالے عشائیے میں فرانسیس کا ایوارڈ چوری ہو گیا۔


لاس اینجلس پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ایوارڈ کے کھو جانے کے بعد ٹیری برائنٹ نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سنتالیس سالہ شخص کے خلاف مقدمہ قائم کر لیا گیا ہے ۔

آسکرز، ’بہترین اداکارہ ‘کا ایوارڈ چرانے والا شخص گرفتار

بعد ازاں ایوارڈ بہترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ کو لوٹا دیا گیا ہے۔

آسکرز، ’بہترین اداکارہ ‘کا ایوارڈ چرانے والا شخص گرفتار

واضح رہے کہ ہر آسکر اسٹیچیو پر جیتنے والے کا نام کندہ ہوتا ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین