• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھری اینی میٹڈ فلم’تشرلاک نومز‘ کی نئی جھلکیاں

تھری اینی میٹڈ فلم’تشرلاک نومز‘ کی نئی جھلکیاں

ہالی ووڈ کی کامیڈی فلموں کے مداحوں کے خوشخبری یہ ہے کہ تھری ڈی اینی میٹڈ فینٹیسی فلم شرلاک نومزکی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔


جوہن اسٹیوینسن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سال 2011ءمیں ریلیز ہونے والی فلم نومیو اینڈ جولیٹ کا سیکوئل ہے، جس میں نومیو اور جولیٹ گارڈن سے ساتھیوں کے پراسرارطور پر غائب ہونے کی تحقیقات کیلئے ایک جاسوس کی خدمات لیں گے۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں نامور ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ،جیمز میک اوے اور ایمیلی بلنٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔

تھری اینی میٹڈ فلم’تشرلاک نومز‘ کی نئی جھلکیاں

ڈیوڈ فرنش کی پروڈیوس کردہ کامیڈی سے بھرپور یہ فلم پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے 15مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین