• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فلم ’یارڈے‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ڈرگ مافیا کے گرد گھومتی برٹش کرائم ڈرامہ فلم ’یارڈے‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ادریس ایلبا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم وکٹر ہیڈلے کے ناول پر مبنی ہے جس کی کہانی 1980کی دہائی میں لندن میں راج کرنے والے ڈرگ مافیا کے گرد گھوم رہی ہے۔


فلم کی کاسٹ میں امل امین،اسٹیفن گراہم،اکین غزی،مارک رہینو،فریسر جیمز اور نوامی ایکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

میری برک اور گینا کارٹر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین