• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بونی کپور کاسری دیوی کی زندگی پردستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

بونی کپور کاسری دیوی کی زندگی پردستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

آنجہانی سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے اداکارہ کی زندگی پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بونی کپور کاسری دیوی کی زندگی پردستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ

وہ اپنی اہلیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سری دیوی کی حقیقی زندگی پر فلم بنائیں گے۔ اس دستاویزی فلم میں سری دیوی کے فنی و شخصی پہلو ؤں پر روشنی ڈالی جائے گی۔

بونی کپور کے دوست شیکھر کپور اس فلم کے پراجیکٹ پر کام کریں گے۔

تازہ ترین
تازہ ترین