• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ تھیٹر میں گلوکار لیونل رچی کے ہاتھ پاؤں کے نشانات ثبت


چار مرتبہ گریمی ایوارڈ جیتنے والے امریکن گلوکار لیونل رچی بھی ہالی ووڈ کی تاریخ کا اہم حصہ بن گئے،ہالی ووڈ تھیٹر میں لیونل کے ہاتھ اور پاؤں کے نشانات ثبت کردیے گئے۔

ہالی ووڈ تھیٹر میں گلوکار لیونل رچی کے ہاتھ پاؤں کے نشانات ثبت

گزشتہ دنوں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں 68سالہ مشہور و معروف گلوکار لیونل رچی نے ٹی سی ایل چائنیز تھیٹر کے سامنے موجود بلاک پر اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے نشان ثبت کیے۔

ہالی ووڈ تھیٹر میں گلوکار لیونل رچی کے ہاتھ پاؤں کے نشانات ثبت

اس تقریب میں گلوکار کے اہل خانہ اور دوستوں سمیت مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے انہیں اس اعزاز پر مبارکباد پیش کی۔


تازہ ترین