• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذوروی کے باوجود دلکش جیولری بنانے والی امریکی خاتون

دلکش جیولری تیار کرنے کی ماہرامریکی ریڑھ کی ہڈی سے معذور خاتون نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔

معذوروی کے باوجود دلکش جیولری بنانے والی امریکی خاتون

کہتے ہیں معذوری مجبوری نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں، ہمت، حوصلہ اور عزم موجود ہوتو دنیا کا کوئی بھی کام باآسانی سرانجام دیا جاسکتا ہے۔

معذوروی کے باوجود دلکش جیولری بنانے والی امریکی خاتون

امریکا سے تعلق رکھنے والی30سالہ یہ خاتون بہادری اور عزم کی ایسی ہی ایک مثال ہیں۔

معذوروی کے باوجود دلکش جیولری بنانے والی امریکی خاتون

یہ خاتون ریڑھ کی ہڈی سے معذور ہونے کے بعد بھی اپنے سر کا سہارا لیتے ہوئے ایسی دلکش اور دیدہ زیب جیولری تیار کرتی ہیں کہ دیکھنے والے نا صرف حیران رہ جائیں بلکہ خوب داد بھی دیں۔

تازہ ترین