• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کرشمہ نے اپنا ایوارڈ سری دیوی کے نام کردیا

کرشمہ نے اپنا ایوارڈ سری دیوی کے نام کردیا

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔

عالمی یوم خواتین پر ہندوستان میں ہونیوالی ایک تقریب کے دوران اداکارہ کرشمہ کپور کو بہترین فلمی خدمات پر ایوارڈ پیش کیاگیا تاہم کرشمہ نے اپنا یہ ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔


کرشمہ کپور خود کو سری دیوی کی بہت بڑی مداح قراردیتی ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین