• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاتھ کے ذریعے دلچسپ پینٹنگ بنانے والے ماہر پینٹر کی دھوم

ہاتھ کے ذریعے دلچسپ پینٹنگ بنانے والے ماہر پینٹر کی دھوم

دنیا بھر میں ماہر فنکاروں کی کمی نہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والے اس ماہر پینٹر نے اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے ایسی دلچسپ اور خوب صورت پینٹنگز بنائیں کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔


چین سے تعلق رکھنے والا یہ ماہر فنکار ہاتھوں کے ذریعے دلکش فن پارے بنانے کا فن خوب جانتا ہے جس کے باعث یہ سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

تازہ ترین