• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈرامہ فلم ’کنگز‘کا نیا ٹریلر جاری

معروف ہالی ووڈ اداکار ڈینیل کریگ کی تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم کنگز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ڈرامہ فلم ’کنگز‘کا نیا ٹریلر جاری

ڈینز جیمز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1992میں امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والے نسلی فسادات کے گرد گھوم رہی ہے، جس میں ایک خاندان شدید مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔


فلم کی کاسٹ میں ڈینیل کریگ کے علاوہ ہیلے بیری، لمار جانسن، کوارٹے ڈینایا، ریس کوڈے، لیوس ٹی پوویل اور لورینز آرنل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ڈرامہ فلم ’کنگز‘کا نیا ٹریلر جاری

چارلس گلبرٹ کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 27اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین