• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جنوبی افریقا میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے

ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پرسائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے لیکن ایسے اونچے نیچے ، پتھر یلے اوردشوار گزار راستوں پر سفر کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔


جنوبی افریقا کے قصبے’سٹیلن بوش‘ میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے ڈاؤن ہِل’ایم ٹی بی‘ریسنگ2018 کا آغاز ہوگیا، جس میں کئی ممالک سے ماہر سائیکل سوار شریک ہوکر دشوار گزا ر اور ناہموار راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لے رہے ہیں۔

جنوبی افریقا میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے

ہمت کے پکے اور مہارت میں سب سے آگے یہ رائیڈرز سینکڑو ں فٹ اونچے دشوار گزار راستوں اور مصنوعی ریمپ پر پور ی رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دیے۔

جنوبی افریقا میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے

واضح رہے کہ یہ مقابلے2روز تک جاری رہنے کے بعد 10مارچ کو اختتام پذیر ہوںگے۔


تازہ ترین