• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار مارک ہیمل ہال آف فیم شخصیات میں شامل

اداکار مارک ہیمل کو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

ہالی وڈ کی مشہورو معروف فلموں میں جلوۂ گر ہونے والے ناموراداکار مارک ہیمل کو ہالی وڈ کی ہال آف فیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا ہے، جن کے نام کا ستارہ واک آف فیم میں نصب کر دیا گیا ہے۔

اداکار مارک ہیمل کو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

بلاک بسٹر فلموں کے نامور کرداروں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اداکار اور رائٹر 66سالہ مارک ہالی وڈ کی واک آف فیم میں شامل ہونیوالی 2ہزار630 ویں شخصیت ہیں۔


مارک نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر شائقین کو محظوظ کیا۔

اداکار مارک ہیمل کو ہال آف فیم شخصیات میں شامل

تقریب میں مارک کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ نامور اداکاروں کے ساتھ اسٹار وارز فلم کے کردار بھی موجود تھے جو مارک کو مبارکباد دینے تقریب میں شریک ہوئے ۔

تازہ ترین