• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دار الحکومت کے ہوائی اڈے پر جشن کا سماں تھا۔
میں ماحول دیکھ کر کچھ حیران ہوا۔
وہاں ڈھول بج رہا تھا۔
لوک فن کار علاقائی رقص کررہے تھے۔
بچے ہار پھول لے کر کھڑے تھے۔
چاروں طرف خیر مقدمی بینر لگے ہوئے تھے۔
میں نے نوٹ کیا کہ حکومتِ وقت کے کئی اعلیٰ افسر بھی ٹرمنل پر موجود تھے۔
میں نے ایک رقاص سے پوچھا،
’’کس معزز مہمان کا استقبال کرنے کے لئے لُڈّیاں ڈالی جارہی ہیں؟‘‘
خوشی سے بے حال اُس فن کار نے کہا،
’’ہمارے اپنے وزیرِ اعظم چار دن کے دورے پر وطن تشریف لارہے ہیں۔‘‘
تازہ ترین