• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں ہوا خواجہ سر اؤں کا عالمی مقابلہ حسن


تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں خوا جہ سراؤں کے درمیا ن 13واں سالانہ عالمی مقا بلہ حسن کا انعقا د کیا گیا ۔مس انٹرنیشنل کوئن2018 نامی اس منفرد مقابلے میں دنیا بھر سے چھتیس سال سے کم عمرکے25 خواجہ سراؤں نے حصہ لیا۔

تھائی لینڈ میں خو اجہ سر اؤ ں کے درمیان13ویں عالمی مقابلہ حسن کا انعقاد

کئی راؤنڈز پر مشتمل اس مقابلہِ حسن میں حصہ لینے والے خواجہ سراؤں کا میک اپ ،زلفیں اور جلوے کسی عام حسینہ سے کم ہر گز نہیں تھے ۔

خواجہ سراؤں کے اس منفرد عالمی مقابلہ حسن کا تاج رواں سال مس ویتنام کے سر پر سجاجسے گولڈ ٹرافی، گلدستہ اورسفید اور ہرے نگینوں سے سجے دلکش تاج کا حقدار ٹھہرایا گیاہے جبکہ مس آسٹریلیا کوفرسٹ رنر اپ اورمس تھائی لینڈ سیکنڈ رنر اپ رہیں۔

تازہ ترین