• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں سجا ٹورنٹو موٹو راما ایکسپو

کینیڈا میں سجا ٹورنٹو موٹو راما ایکسپو

کینیڈا میں 3 روزہ سالانہ ٹورنٹو موٹو راما ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھر سے مشہور لگژری برانڈز کی قیمتی اور چمکتی دمکتی گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں جس نے سینکڑوں شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔


ہر سال منعقدکئے جانے والے جدید گاڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر سے کئی مشہور لگژری برانڈز کی موٹر اسپورٹس اور خود سے ڈیزائن کی گئی دلکش گاڑیوں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے، جہاں ہر گاڑی ایک حقیقی فنی شاہکار، اعلی ٹیکنالوجی اور ماسٹر کرافٹ کی دستکاری کا ایک مجموعہ نظرآتی ہے۔

کینیڈا میں سجا ٹورنٹو موٹو راما ایکسپو

واضح رہے کل سے شروع ہونے والا یہ میلا 11مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین